• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان(نمائندہ جنگ)ملتان سلطانزکی پشاور زلمی کے خلاف فتح میں اہم کردار ادا کرنیوالے بیٹسمین خوش دل کا کہنا ہے کہ 4 وکٹیں جلد گرنے کے بعدپریشر میں بیٹنگ کرتے ہوئے میں لطف اندوز ہوا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ روسو سے رہنمائی لے کر ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور فتح پائی۔

تازہ ترین