• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیت کے بعد ڈریسنگ روم میں جشن 


راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) کینبرا میں آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم میں جشن منایا گیا۔کھلاڑیوں نے دل دل پاکستان پر رقص کیا اور خوشی کا اظہار کیا۔ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اقبال امام نے کہا کہ ہم نے پہلے میچ میں بڑی ٹیم کو شکست دی ہے۔ ٹورنامنٹ کے آغاز میں بڑی ٹیم کو ہرانے سے حوصلے بڑھے ہیں۔ا چھے آغاز کے بعد تسلسل کو قائم رکھنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین