• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہمیشہ اپنا قومی کردار ادا کیا ،پیپلز پارٹی

لاہور(اپنےنامہ نگار سے )پیپلزپارٹی لاہور شعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل سونیا خان نے کہا ہے کہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت لاہور میں 5 مارچ کو فقید المثال کنونشن منعقد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نےہمیشہ خواتین کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہمیشہ اپنا قومی کردار ادا کیا ہے۔
تازہ ترین