• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر) سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللّٰہ ایڈووکیٹ کے انتقال پر سماجی رہنما وحید الحسن صدیقی، سفیان صدیقی، سابق کونسلر نشاط افسر، نادرا کے ایس ایم افسر اور اقبال احمد صدیقی نے اظہار تعزیت، مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

تازہ ترین