• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27فروری ناقابل فراموش دن ہے،ائیر وائس مارشل طارق ضیا

لاہور(شوبز رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل الحمراء میں 27فروری کے دن کو شایانِ شان طریقے سے منایا۔نمائش کا افتتاح ائیروائس مارشل طارق ضیاء اور ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء اطہرعلی خان نے کیا۔ائیر وائس مارشل طارق ضیاء نے اس موقع پر کہا کہ پاک فضائیہ کی تاریخ میں 27فروری کا دن ایک ناقابل فراموش دن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، اس دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن پر کامیاب جوابی حملہ کر کے اس کا غرور خاک میں ملایا،انھوں نے الحمرا کی اس کاوش کوبھرپور سراہا۔
تازہ ترین