• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدین: تیز رفتار کاروں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

بدین: تیز رفتار کاروں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق


بدین کے قریب تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ درگاہ شیخ عمر کے قریب پیش آیا جہاں موڑ پر مخالف سمت سے آنے والی 2 تیز رفتار کاروں میں تصادم ہوگیا۔

 حادثےمیں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین