• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں تھپڑ کھانے کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

اس منفرد مقابلے میں شرکاء نے ایک دوسرے پر اپنے فولادی ہاتھوں سے خوب تھپڑ رسید کئے جبکہ شائقین شرکاء کی ہمت کو داد دیتے رہے۔

انعام کی لالچ میں تھپڑ کھاتے کچھ مرد جہاں ہمت ہار گئے وہیں ایک باہمت شخص نے یہ مقابلے جیت کر 350ڈالرز کا انعام اپنے نام کرلیا۔

تازہ ترین