• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کا خدشہ: کراچی میں پولیس نے ریسٹورینٹ بند کرا دیئے

کورونا کا خدشہ: کراچی میں پولیس نے ریسٹورینٹ بند کرا دیئے


کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے ریسٹورینٹ بند کرادیئے، جہاں پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

پولیس کے مطابق مچھلی مارکیٹ، راشد منہاس روڈ، گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں ریسٹورینٹ بند کرائے گئے ہیں جبکہ چھوٹے ہوٹلوں کو فی الحال بند نہیں کرایا۔

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا ایمرجنسی کے تحت عوامی اجتماعات پر پابندی کے حکم کے باوجود شہری بڑی تعداد میں مختلف ریسٹورینٹ، شاپنگ مالز اور سی ویو پہنچ گئے۔

تازہ ترین