• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ مشترکہ عالمی کوششوں کا متقاضی ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ مشترکہ عالمی کوششوں کا متقاضی ہے۔ عالمی عدالت انصاف کورونا وائرس کی موجودگی میں بے جا پابندیوں کی حمایت نہیں کرتی۔ ان پابندیوں سے ایرانی قوم کی صحت اور علاج تک رسائی مشکل بن گئی ہے جس سے انسانی المیہ رونما ہو گا۔ اس حوالے سے عالمی رہنمائوں اور خطے کے ممالک کو فوری طور پر اپنا ردعمل ظاہر کرنا ہو گا۔

تازہ ترین