• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت

غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت کر دئیے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے جبکہ یکم مارچ سے 18 مارچ تک ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے جا چکے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے 18 مارچ تک ایک ارب 86 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت ہوئے ہیں ۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ حکومتی بانڈز میں کُل سرمایہ کاری ایک ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئی ہے ۔

تازہ ترین