• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرج فاطمہ میں آنیوالی تبدیلی پر مداحوں کی مبارکباد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ایرج فاطمہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔ایرج فاطمہ بے شمار ڈراموں میں یادگارکردار کرچکی ہیں تاہم شادی کے بعد وہ بیرون ملک مقیم ہیں ۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے دنیا بھر کی موجود صورت حال پر روشنی ڈالی۔اس سے پہلے جب انہوں نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کا وزن کافی زیادہ نظر آرہا ہے تو لوگوں نے ان کی زندگی میں آنے والی تبدیلی پر مبارکباد دی۔
تازہ ترین