• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 288 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 513 پوائنٹس پر آگیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 519 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 225 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید