• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسٹر منظور قریشی کے انتقال پر کوٹلی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے رہنماؤںکا اظہار تعزیت

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ) کوٹلی ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے رہنماؤں پروفیسر اشرف کھوکھر، ڈاکٹر محمود ندیم، چوہدری محمد اکبر، حیدر زمان قادری، حسن عارف، قاسم بٹ، جاوید احمد قادری، ڈاکٹر محمد یعقوب و دیگر نے ضلع کوٹلی میں پروفیسر محمد صادق، ماسٹر منور حسین قریشی کے بھائی ریٹائرڈ اسکول ماسٹر منظور حسین قریشی کی وفات پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نےدعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے آور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
تازہ ترین