• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلجیئم میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2152 مریض اس وقت انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں، جبکہ اس وائرس سے ابتک مجموعی طور پر متاثر مریضوں کی مجموعی تعداد 5000 کے قریب ہے۔

یہ بات فیڈرل ہیلتھ منسٹری کی جانب سے آج منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں بتائی گئی۔

ہیلتھ منسٹری کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 افراد جاں بحق ہوئے۔ جس کے نتیجے میں  ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 178 ہوگئی ہے۔ گذشتہ روز یہ تعداد 122 تھی۔

بیلجیئم میں 32000 کے قریب لوگوں کا ٹیسٹ کرنے کے بعد اس وقت 4937 کنفرم کیس ہیں۔

تازہ ترین