• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھبرانا نہیں ہے وزیر اعظم، میں گھبرارہاہوں ، کمسن بچہ

گھبرانا نہیں ہے وزیر اعظم، میں گھبرارہاہوں ، کمسن بچہ


کورونا وائرس کے باعث کہیں جزوی اور کہیں مکمل لاک ڈاؤن ہے لوگ خوف کے مارے گھرو ں میں محدود ہوگئے ہیں۔ ملک کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہیں اور تمام سر گرمیاں بھی روک دی گئی ہیں، مگر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘۔

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورت حال پر وزیر اعظم نے اپنا مشہور جملہ آپ نے ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ ادا کیا، جس کا جواب ایک کمسن بچے نے معصومیت کے ساتھ دیا۔

 ایک کمسن بچے نے اپنی ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں گھبرا رہا ہوں۔

تازہ ترین