• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے سیلانی ویلیفئر ٹرسٹ کراچی کا دورہ کیا اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے چئیرمین مولانا بشیر فاروقی سے ملاقات کی ، مستحق افراد کیلئے راشن کی تقسیم کے کاموں کا جائزہ لیا اور سراہتے ہوئے کہا کہ مولانا بشیر فاروقی کی خدمات قابل ستائش ہیں ہم تمام پاکستانیوں کو مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہو گا اور کوشش کرنی ہوگی کہ کوئی غریب یا مزدور اپنے بچوں سمیت بھوکا نہ سوئے ۔
تازہ ترین