آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

وزیراعلیٰ سندھ نے وینٹی لیٹرزاوردیگر اشیاخریدنے کی منظوری دیدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 290وینٹی لیٹرزاوردیگر ضروری اشیاء خریدنے کی منظوری دے دی۔یہ منظوری بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کوروناوائرس سے متعلق 28 ویں ٹاسک فورس کے اجلاس میں دی گئی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ 2366نرسوں کو آفر آرڈر جاری کردیا گیا ہے جبکہ 1000ڈاکٹروں اور 500 لیب ٹیکنیشز کی بھرتی کا عمل جاری ہے۔

اہم خبریں سے مزید