ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے شہر میں مختلف مقامات پر ماسک تقسیم اور راشن کی بروقت فراہمی کیلئے راشن پیکج کی تیاری کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے، ڈاکٹر صفدر ہاشمی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے کارکنان اور الخدمت کے رضاکاران کی محلہ کمیٹیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں جو کہ مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ کی فہرست بنائی جارہی ہے جنہیں راشن تقسیم کیا جائیگا۔