ملک میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن سپاہی بننے والے ڈاکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے مہم شروع کرنے پر ڈاکٹرز نے اس کوشش کو سراہا۔
پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 27 مارچ کو شام 6 بجے سفید پرچم لہرائے جائیں گے۔
ان پیرامیڈکس کو جیو نیوز کے پلیٹ فارم سے خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
تاہم جیو کی اس کاوش پر انہوں نے ڈاکٹرز نے جیو نیوز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ان ڈاکٹرز کی جانب سے ویڈیو پیغامات بھی جاری کیے گئے۔