• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی تھیٹر کے اداکار مارک بلم 69 سال کی عمر میں کورونا وائرس سےہلاک ہوگئے۔

اداکار مارک بلم کی موت کورونا وائرس جیسے مسائل کے باعث گزشتہ روز ہوئی، وہ نیویارک کے پریسبائٹیرین  اسپتال میں زیر علاج تھے۔

واضح رہے کہ مارک بلم اپنے کیریئر میں تھیٹر کے ساتھ ساتھ کئی فلموں میں بھی کام کرچکے ہیں جبکہ انہوں نے نیٹ فلکس سیریز ’یو‘ میں بھی کام کیا۔

تازہ ترین