• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیرخوار کو کورونا سے بچانے کیلئے باپ کا کارنامہ


کاؤ جنجی نامی چینی نے اپنے دو ماہ کے بچے کو  کورونا  وائرس سے بچانے کےلیے ایسا بیگ تیار کیاہے کہ جس میں بچے کو رکھ کر باہر لےجایا جاسکتا ہے۔

کاؤ جنجی نے بیگ میں ہوا کو صاف کرنے والا سسٹم بھی نصب کیا تاکہ شیر خوار تازہ اور صاف لے سکے۔

چینی شہری کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باعث میں نے یہ بیگ تیار کیا تاکہ میرا بچہ محفوظ رہے اور صاف ستھرے ماحول میں ہوا لے سکے۔

تازہ ترین