• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس،کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 5ہوگئی، خاتون بھی شامل

پیرس( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ )فرانس میں کورونا وائرس سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 5 ہوگئی جن میں خاتون بھی شامل ہےجبکہ فرانس کے اسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 299افراد ہلاک ہوگئے ہیں، کورونا وائرس کی تعداد فرانس میں یومیہ بڑھتی جارہی ہے۔ 27مارچ کو صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا کہ ملک میں وائرس سے اموات کی تعداد 1995افراد کی ہے ۔
تازہ ترین