• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹریونیورسٹیز کنسورشیم کا پبلک ہیلتھ اینڈ سوک ایجوکیشن کے آن لائن کورس کا فیصلہ

راولپنڈی (جنگ نیوز) پاکستانی یونیورسٹیز کے سب سے بڑے نیٹ ورک انٹر یونیورسٹیز کنسورشیم فار دی پروموشن آف سوشل سائنسز پاکستان نے اپنی ممبر یونیورسٹیز اور شراکت دار تنظیموں کے اشتراک سے پبلک ہیلتھ اینڈ سوک ایجوکیشن سے متعلق دو ہفتوں کا مختصر آن لائن سرٹیفکیٹ کورس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین