• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمیل فاروقی کے بھائی کا سوئم آج ہوگا میٹروپولیٹن کمشنر اور دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کے بھائی یوسف علی فاروقی عرف خورشید بھائی کا سوئم اتوار کو بعد نماز ظہر ان کی رہائش 794/8، فیڈرل بی ایریا،بلاک 8، عزیز آباد میں ہوگا، دریں اثناء میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن، مشیر مالیات ریاض کھتری،خورشید شاہ، بلال منظر، محمد عمران، محمود بیگ،ناصر محمود، علی حسن ساجد، کنور ایوب ، عمران قدیر اور کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور مجلس عاملہ کے اراکین نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین