• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی صنعتی ایریا،جھگڑے کے دوران فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود بلال کالونی اللہ والی فاروق مسجد کے قریب آپس کے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 24سالہ نادر شاہ ولد عبد اللہ شاہ ہاتھ اور سینے پر دو گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
تازہ ترین