• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورونا کے خلاف جنگ لڑنے والے مسیحائوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےایس ایچ او سعودآباد زبیر السلام ،ایس ایچ او ملیر سٹی ناجیہ افضال ، سندھ رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے ڈاکٹروں کو سلام پیش کیا،ایس ایچ او سعودآباد اور ایس ایچ او ملیر سٹی نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر کورو نا وائرس کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کاکردار ادا کررہے ہیں،اس موقع پر ڈاکٹرز کو سیلوٹ بھی کیا گیا۔
تازہ ترین