آپ آف لائن ہیں
بدھ11؍ شوال المکرم 1441ھ3؍جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آرٹس کونسل کی جانب سے ضرورت مند ممبران میں راشن تقسیم ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے کورونا وائرس اور لاک ڈائون سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر ضرورت مند ممبران میں راشن تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے،صدر آرٹس کونسل احمد شاہ کے نام سے جاری کئے گئے پیغام میں صدر آرٹس کونسل کا نمبر دیا گیا ہے جس میں ضرورت مند کو اپنا ممبر شپ نمبر اور نام کے ساتھ رابطہ کرنے کو کہا گیا ہے تاکہ انہیں راشن پہنچایا جاسکے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید