• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے 87ملزم گرفتارکیے

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب ہا ئی وے پٹرول کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ،12اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث87ملزمان گرفتارقبضہ سے621لیٹر شراب،6710 گرام چرس، 26 پسٹلز، 07رائفل،05گنز اور352گولیاں برآمد ہوئیں ۔ پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوے 12ا شتہاری اور10 عدالتی مفرورآصف، محمد ذوالفقار ، محمد سیلم، محمد اسلم، اصغر علی، سید علی حسن شاہ، محمد معین، محمد اکمل، لعل خان، محمد قاسم، محمد مشتاق، کامران، محمد رضا، عبدالحامد، ناصر محمود، احسان تنویر، محمد دانیال، محمد علی، تصور حسین، کفیل احمد، محمد صابر اور عارف محمود، کو گرفتار کیا۔دریں اثناء پنجاب ہائی وے پٹرول نے منشیات کے43ملزمان،نادر حسین، محمد لطیف، محمد حنیف، شوکت، محمد اقبال، محمد ارشد، پر ویز، مختیار حسین، محمد فاروق، عابد حسین، محمد عامر، الطاف حسین، محمد اصغر، بشیر، مشتاق احمد، محمد یونس، عباس، سلامت، محمد شبیر، مظفر مصطفی، عاشق حسین، راشد حسین، جہانگیر، محمد وسیم، رمضان، جاوید اقبال، وسیم، عباس، محسن علی، ارشد، عمران یوسف، تنویراور غنضفر اقبال، کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 621لیٹر شراب ،6710 گرام چرس برآمدکی۔
تازہ ترین