• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکل کی گھڑی میں ہر پاکستانی کردار ادا کرے‘ ملک صفدر پہوڑ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک صفدر پہوڑ ایڈوکیٹ صوبائی نائب صدر پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہر پاکستانی کردار ادا کرے۔ گھروں میں بیٹھے مزدور اور غریب عوام کی ضروریات کو پورا کیا جائے۔یہ گھڑی آزمائش سے کم نہیں۔تمام لوگ اپنے ارد گرد کے لوگوں کا خیال کریں۔
تازہ ترین