• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں وائس آف وائس لیس کی امدادی سرگرمیاں جاری

میلان (نمائندہ جنگ) عالمی وبا کورونا وائرس سے یورپ کے سب سے زیادہ متاثرہ اٹلی جو کہ چھ کروڑ کی آبادی کا ملک ہے، یہاں پر مقیم ڈیڑھ لاکھ سے زائد پاکستانی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔ مشکل حالات میں ہموطنوں کی مدد کے لیے اٹلی بھر میں پاکستانی کمیونٹی کی سر گرم سماجی تنظیم وائس آف وائس لیس انٹرنیشنل سر گرم عمل ہے جو ضرورت مند ہموطنوں اور خصوصی طور پر پاکستانی طلبا کو اشیائے خوردونوش ان کے گھروں تک پہنچا رہی ہے ۔اس امداد میں حصہ لینے والوں کے ناموں کو راز میں رکھا جا رہاہے۔
تازہ ترین