• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی صحت یاب کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی

سعید غنی صحت یاب کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی 


کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کے مرض سے صحت یاب ہوگئے ہیں پیر کو اپنے وڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ "آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ منفیآئی ہے۔ میں آپ تمام خیر خواہوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے گذشتہ دس روز میں میرے لئے دعائیں کیں اور میری حوصلہ افزائی کی ۔۔ میری کوشش ہوگی کہ آئندہ بھی اپنی ذمہ داریاں بہتر طور پر انجام دے سکوں۔

تازہ ترین