• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان موخر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلوی کرکٹر ز کے سنٹرل کنٹریکٹ کے اعلان میں تاخیر کا ہوگئی ہے امکان ہے کہ اب یہ اعلان اگلے ماہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے ناموں کا اعلان ایک ماہ کی تاخیر کا شکار ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کی غیر یقینی مالی صورتحال کے باعث اب اعلان اپریل کے آخر میں متوقع ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کی آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے بھی حمایت کی ہے ۔

تازہ ترین