• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی ملک طارق محبوب کوایس ڈی پی سٹی سرکل تعینات کردیاگیا۔آئی جی پولیس پنجاب نے حال ہی ترقی پانے والے پنجاب پولیس کے86 ڈی ایس پیز سمیت 140افسروں کے تقرروتبادلے کردیے۔ ڈی ایس پی اظہرشاہ کوڈی ایس پی ہیڈکوارٹر راولپنڈی ،ڈی ایس پی میاں افضال شاہ کوایس ڈی پی کہوٹہ سرکل ، ڈی ایس پی محمدشعیب مسعودکوایس ڈی پی او صدرراولپنڈی ،ڈی ایس پی صولت بتول کوسپیشل برانچ لاہور،ڈی ایس پی عبدالستارخان کو سی ٹی ڈی پنجاب ،ڈی ایس پی مرزایوسف رضاکوسپیشل برانچ پنجاب ،ڈی ایس پی جنیدمحسن کوٹریفک پولیس لاہور،ڈی ایس پی فیصل سلیم کوپی ایچ پی لاہور،ڈی ایس پی امجدشہزادکوایس ڈی پی اوصدرچکوال ،ڈی ایس پی سلیم اکبرکوڈی ایس پی سکیورٹی وی وی آئی پی ون راولپنڈی تعینات کردیاگیاہے۔
تازہ ترین