• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات فروشی کے الزام میں 6افراد کے خلاف مقدمات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) قطب پور پولیس نے بلال چوک سے ملزم محمد اختر سے 10لیٹر شراب، چونگی نمبر 22سے ملزم عامر سے 15لیٹر، بستی ملوک پولیس نے دو فیض سے ملزم جعفر سے 60لیٹر شراب ، ایک فیض سے ملزم غلام عباس سے 100لیٹر شراب،، مہے والی پل سے ملزم محمد اکرام سے 20لیٹر شراب جبکہ سٹی شجاع آباد پولیس نے پرانا موڑ سے ملزم فیاض حسین سے 10لیٹر شراب برآمد کرلی، مقدمات درج کرلئے گئے۔
تازہ ترین