• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدور، دہاڑی داروں اور نادار افراد میں راشن تقسیم کا سلسلہ جاری

پشاور (لیڈی رپورٹر)ُپشاور کے مختلف علاقوں میں مخیر حضرات اور سماجی تنظیموں کی جانب سے مزدور، دہاری داروں اور نادار افراد میں راشن تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ھے اندرون شہر،یونیورسٹی روڈ ،حیات آباد ،کارخانوں اور دیگر علاقوں میں مخیر حضرات اور سماجی تنظیموں کی جانب سے خوارک ا شیاء تقسیم کی گئی جبکہ مخیر حضرات کی جانب سے لوگوں میں نقد رقوم بھی تقسیم کی گئی اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم نے غریب عوام کا خاص خیال رکھنا ہے۔
تازہ ترین