• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ نے متاثرہ خاندانوں کیلئے سوا کروڑ روپے جمع کرلیے

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں کے لیے سوا کروڑ روپے جمع کرلیے۔

انہوں نے کہا کہ چندروز قبل میں نے عوام سے ضرورت مندوں کی مدد  کے لیےآگے آنے کی اپیل کی تھی، ایک ہفتے میں سوا کروڑ روپے کی رقم جمع ہوئی جس سے ایک لاکھ خاندانوں کی داد رسی کرنے میں کامیاب ہوئے،مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب کو ضرورت مندوں کا خیال رکھنا ہوگا۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کے علاوہ دنیا بھر میں کھلاڑی، اداکار اور اہم شخصیات بھی عوام ک مشکلات کے حل کے لیے میدان میں موجود ہیں۔

تازہ ترین