
روسی سائنس دانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
کولٹسووہ نامی چھوٹے سے روسی ٹاؤن میں واقع ایک ریسرچ سینٹر کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کی ہیں جس کا تجربہ ابھی جاری ہے۔
سائنس دانوں نے کہا ہے کہ پہلے اس ویکسین کا تجربہ جانوروں پر کیا جائے گا بعدازاں تجزیہ کیا جائے گا کہ یہ ویکسین انسانوں کےلیے بے ضرر ہے یا نہیں۔
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کا پہلا ٹرائل جون میں لیا جائے گا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||