• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت متاثرہ افراد کے گھروں میں راشن پہنچانے کا بندوبست کرے، عمران گورایہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ ن لاہور کے سیکرٹری اطلاعات وحمزہ شہباز نے ترجمان عمران گورایہ نے کہا ہے کہ کورونا کے ستائے عوام کیلئے حکمرانوں کے دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے، گذشتہ روز پارٹی آفس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منافع خور اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈان کیا جائے ،لاک ڈاؤن کے دوران لاکھوں مزدوروں کے خاندان دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں،حکومت دعوے اور بیانات کی بجائے متاثرہ افراد کے گھروں میں راشن پہنچانے کا بندوبست کرے۔
تازہ ترین