• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کاماحولیاتی تبدیلی پرکوئی خاص فرق نہیں پڑا، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ کورونا لاک ڈاون کے باعث ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔ فیکٹریاں، جہاز بند ہیں، گاڑیاں بھی کم چل رہی ہیں مگر اس کا اثر عارضی نوعیت کا ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑ رہا۔
تازہ ترین