آپ آف لائن ہیں
جمعہ8؍ جمادی الثانی 1442ھ 22؍ جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

خلائی مخلوق برطانوی سڑک پر اتر آئی

خلائی مخلوق برطانوی سڑک پر اتر آئی


"ڈاکٹر ہو " فلم کی خلائی مخلوق ڈیلک نے شہریوں کو گھر میں رہنے کا حکم دے دیا۔

ہالی ووڈ فلم "ڈاکٹر ہو" میں دیکھائی جانے والی خلائی مخلوق ڈیلک نے برطانوی شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

برطانوی شہر سان فورڈ کی سڑکوں پر ایک ڈیلک کو گشت کرتے دیکھا گیا جو شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر جہاں لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا وہیں بہت سے صارفین نے ڈیلک کو اپنے علاقوں کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دے ڈالی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید