• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادربلوچ ،جمال شاہ کاکڑ اوردیگرکا اظہار تعزیت

کوئٹہ (پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدر جنرل (ر )عبدالقادر بلوچ ،صوبائی جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ پارلیمانی لیڈر نواب ثناء اللہ زہری ،سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر میرگہور خان مینگل نصیر خان اچکزئی ملک ظاہر کاکڑ محمدرحیم کاکڑ قربان بگٹی حسین گولہ میرعبدالرحمان زہری محمدیونس بلوچ وہاب اٹل نواب زادہ شہر یار نوشیروانی شاکر محمد حسنی اوردیگر نے پارٹی رہنما ء وسابق ناظم محمدہاشم بڑیچ کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ۔
تازہ ترین