• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب  ایئرپورٹ پر اچانک آگ لگنے سے 3500 گاڑیاں جل گئیں۔

فلوریڈا  ایئرپورٹ کے قریب کرائے کی گاڑیوں کے فارم پر لگی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ تمام گاڑیاں 15 ایکٹر رقبے پر محیط کرائے کی زمین پر کھڑی کی گئیں تھیں۔

آگ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں جبکہ آگ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹرز کا بھی استعمال کیا گیا۔

تازہ ترین