• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان پاکستان کو مشکلات سے نکال لیں گے

عمران خان پاکستان کو مشکلات سے نکال لیں گے


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہےوزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔پیر کو میڈیا سے آن لائن گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو کورونا کے ساتھ ساتھ غربت سے بھی لڑنا ہے، وزیراعظم عمران خان جیسا حکم دیں گے ان کی ہدایت پر عمل کروں گا۔

تازہ ترین