• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 519 مقدمات درج، 1464افراد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق صوبے میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اب تک 519مقدمات درج کر کے1464افراد کو گرفتار کیا۔

تازہ ترین