• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ، ڈالر کی قدر مزید 10پیسے بڑھ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید 10پیسے بڑھ گئی ،پیر کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 166.72 اور 167.09 روپے ہو گئی ،جو جمعہ 3اپریل کو 166.62 اور 166.99 روپے تھی ،جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے کے اضافے سے 165.50اور 166.50روپے کا ہو گیا فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید177روپے اور قیمت فروخت 179روپے ہوگئی ۔برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 200روپے اور قیمت فروخت 202روپے ہے۔

تازہ ترین