• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل کو طلب کر لیا ہے،کچی کینال کرپشن تحقیقات نیب کےحوالے کرنےسمیت9 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا جائیگا۔ ایجنڈا کے مطابق بلوچستان میں واپڈا کی طرف سے 80 ارب روپے لاگت سے زیر تعمیر کچی کینال میں اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے سے نیب کے حوالے کرنے پر غور کیا جائے گا۔
تازہ ترین