• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی جی آپریشنز تھیلے سیمیا مریضوں کیلئےخون کے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے، آئی جی

اسلام آباد( ،خصوصی نامہ نگار )وفاقی پولیس کے افسران و جوان تھیلے سیمیا کے مریضوں کی جان بچانے میں ہر ممکن تعاون کررہی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے افسران و جوانوں کار ضاکارانہ تھیلے سیمیا کے مریضوں کو خون کا عطیہ دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ تین ایس پیز تین اے ایس پیز اور بڑی تعداد میں جوانوں نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے رضا کارانہ خون کا عطیات دیا ۔
تازہ ترین