• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز کی جانب سے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز کی جانب سے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا ، مستحق افراد تک راشن کی رسائی کے لیئے رینجرز کی جانب سے ٹیم تشکیل دی گئی ہےجسکے بعدلوگوں کے گھروں تک راشن پہنچانے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔رینجرز کے مطابق اہلکار بنا کسی تفریق کے راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
تازہ ترین