• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسان اور کاشتکار سے زیادتی برداشت نہیں کرینگے، شہباز شریف

کسان اور کاشتکار سے زیادتی برداشت نہیں کرینگے، شہباز شریف 


لاہور (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نےزراعت سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت گندم کی کٹائی سب سے بڑا چیلنج ہے، کسان اور کاشتکار سے ظلم اور زیادتی نہیں ہونی چاہے، ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔ہمارے دور میں تاریخی کسان پیکج دیاگیا، کھاد آدھی قیمت پر دی گئی۔قائد محمد نوازشریف نے کسانوں کو سستی بجلی فراہم کی ہم نے پنجاب میں ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویلز پر رعایت دی۔کورونا وباءنے دنیا کے ساتھ پاکستان میں تباہی مچا رکھی ہے۔تمام طبقات انفرادی اوراجتماعی طورپر اس کے خلاف کوششیں کررہے ہیں۔

تازہ ترین