• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممستحق فنکاروں اور غریبوں میں راشن تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر پنجاب آرٹ کونسل ملتان کاروباری شخصیت احمد قریشی نے اپنی مدد آپ کے تحت 227 فنکار فیملی سمیت 400 افراد، میں گھی، چینی، چائے پتی اور آٹا تقسم کیا۔ ڈائر یکٹر آرٹس کونسل ملتان و دیگر نے بتایا کہ جب تک کرونا وائرس جیسا موذی مرض پاکستان میں ہے ہم فنکاروں سمیت مستحق افراد کی خدمت کرتے رہیں گے۔
تازہ ترین